Walter Super
Category: Herbicide
Active Ingredient:
Fluroxypyr Meptyl 11.42% + Florasulam 0.37%
+MCPA 33.84%
Key Features
·
Walter Super is highly effective in controlling broadleaf
and hardy weeds in wheat
·
Ensure availability of
fertilizer, water and light to crops from Walter Super
·
Walter Super makes healthy
and lush wheat crop
Crop: Wheat-Elimination of
broadleaf and hardy weeds
Dosage: 350-300 grams per acre
Pack Size: 350ml
والٹر سپر
زمرہ: جڑی بوٹی مار دوا
فعال جزو:
فلوروکسائپائر میپٹائل 11.42% +
فلوراسولم 0.37% + ایم سی پی اے 33.84%
نمایاں خصوصیات
والٹر سُپر گندم کی فصل میں چوڑے پتے والی اور سخت جان جڑی
بوٹیوں کے خاتمے کیلئے انتہائی مؤثر ہےوالٹر سُپرسے گندم کی فصل میں چوڑے پتے والی
جڑی بوٹیوں کا خاتمہ
والٹر سُپر سے کھاد، پانی اور روشنی کی فصل کو دستیابی یقینی
والٹر سُپرسے صحت
مند اور سرسبز گندم کی فصل
گندم : چوڑے پتے والی اور سخت جان جڑی
بوٹیوں کا خاتمہ
خوراک: 350-300 گرام فی ایکڑ
پیک سائز: 350 ملی لیٹر