CM 1177
Category: Hybrid
Seeds
Key Feature:
•
The most
suitable hybrid for cultivation after potato harvest
•
Keeping
in view the climatic conditions, cultivate this maize hybrid which has high
heat tolerance Carpel Mardan's Baharia Hybrid CM 1177 Maize Seed
•
Suitable
for early, mid and late cultivation
•
High heat
tolerance
•
Suitable
for both grain and silage
•
Most suitable
for cultivation even after potato harvest
•
Productivity
up to 150 min
•
Strong
stems and roots, protected from crop failure
Pack Size: 10kg
CM 1177
زمرہ: ہائبرڈ بیج
اہم خصوصیات:
آلو کی فصل کے بعد کاشت کے لیئےسب سے موزوں
ترین ہائبرڈ
موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے مکئ کے اس
ہائبرڈ کی کاشت کریں جس میں گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت زیادہ ہو کارپل مردان کا
بہاریہ ہائبرڈ CM
1177 مکئ بیج
اگیتی، درمیانی اور پچھیتی کاشت کے لیئے
موزوں
گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت سب سے زیادہ
دانے اور سائلیج دونوں کیلئے موزوں
آلو کی فصل کے بعد بھی کاشت کے لیئے موزوں
ترین
پیداواری صلاحیت 150 من تک
مضبوط تنا اور جڑیں،فصل گرنے سے محفوظ
پیک سائز: 10 کلوگرام